پاکستانی مومنین کی عقیدت اور پاکستان کے شمالی علاقہ جات کا قدرتی حُسن تصاویر میں.....

اسلام آباد میں 29 مارچ تا 2 اپریل تک جاری رہنے والے ہفتہ ثقافت نسیم کربلاء میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے خدام سمیت عراق کے دیگر مقدس روضوں کے خدام نے شرکت کی اور ہفتہ ثقافت کے اختتام کے بعد پاکستان کے شمالی علاقہ جات کا دورہ کیا۔ اس پورے سفر میں الکفیل نیٹ ورک کے فوٹو گرافر وفد کے ہمراہ رہے کہ جنہوں نے ہمیں وہاں سے بہت سی ولائی تصاویر ارسال کی اور اسی طرح سے شمالی علاقہ جات کے قدرتی مناظر کو بھی کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کیا۔ ان تصاویر میں سے چند تصاویر کو آپ ذیل میں دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: