تصویری رپورٹ: روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں حزن و ملال کے آثار......

حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے یوم شھادت کے قریب آتے ہی روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام اور اس کے گردونواح میں سوگ، حزن و ملال اور غم و الم کے آثار نظر آنا شروع ہو گئے ہیں ہر طرف سیاہ چادریں آویزاں ہیں ساتویں امام علیہ السلام کے مصائب کو یاد کرنے کے لیے مجالس برپا ہو رہی ہیں اور ماتم داری کا سلسلہ جاری ہے جن میں عزادار امام موسی کاظم علیہ السلام کی المناک شھادت پہ اہل بیت اطہار(ع) کو پُرسہ پیش کرتے ہیں۔

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں جگہ جگہ سرخ روشنیاں،سیاہ عَلَم اور سیاہ چادریں مومنین کو ساتویں امام کی المناک شھادت کی یاد دلا رہی ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: