تیرھویں ربیع الشھادۃ عالمی سیمینار کی تقریبات کو ہر کوئی بلا معاوضہ نشر کر سکتا ہے۔

تیرھویں سالانہ ربیع الشھادۃ عالمی سیمینار کی افتتاحی تقریب آج شام 4 بجے سے 6:30 تک جا رہے گی اور جو نشریاتی ادارہ اس تقریب کو بغیر لوگو (clean) نشر کرنا چاہتا ہے وہ مندرجہ ذیل فریکینسی کو استعمال کر سکتا ہے۔


Satellite: Eutelsat 3B
Degree:- 3.1E
F:- 11046.295
S.r:- 2.220
FEC: 3/4
Pol: H
مزید معلومات کے لیے ان نمبر پہ رابطہ کیا جا سکتا ہے:


(‎009647706730178) یا (‎00964770 802 0044).
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: