مرکز تراث کربلا کی طرف سے سماوہ میں تصویری  نمائش کا انعقاد......

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ذیلی ادارے مرکز تراث کربلا نے عراق کے شہر سماوہ میں ایک تصویری نمائش کا انعقاد کیا ہے کہ جس میں روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کے تاریخ میں تعمیری مراحل کی ترجمانی کرنے والی 20 تصاویر اور کربلا کی 40 قدیم ترین تصاویر رکھی ہیں۔

اس نمائش کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد آرہی ہے اور سماوہ کے بیت الثقافہ نامی ادارے نے اس نمائش کو مزید توسیع دینے کی درخواست بھی کی ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: