قرآن انسٹی ٹیوٹ(لندن) کی طرف سے اہل بیت علیھم السلام سے مروی روایات کی جانچ پڑتال کے عنوان سے درس کا انعقاد.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن انسٹی ٹیوٹ کی لندن میں قائم شاخ کی طرف سے اہل بیت علیھم السلام سے مروی روایات کی جانچ پڑتال کے طریقوں سے آگاہی کے حوالے سے درس کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین و حضرات اور علماء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

بروز منگل (1ذي القعدة 1438هـ) بمطابق (25جولائی 2017ء) کو انسٹی ٹیوٹ(لندن) میں منعقد ہونے والے اس درس سے شیخ ضیاء الدین آل مجید زبیدی نے خطاب کیا اور حاضرین تک مفید معلومات کو پہنچایا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: