تراث الانبیاء انسٹیٹیوٹ کی طرف سے 16 ہزار مصادر پر مشتمل عقائدی الیکٹرانک لائبریری کی اشاعت......

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ذیل ادارے تراث الانبیاء انسٹیٹیوٹ نے 16 ہزار عقائدی کتابوں پر مشتمل ایک الیکٹرانک لائبریری شائع کی ہے کہ جو اس وقت Android) نظام کے تحت استفادہ کے لیے تیار ہے اور مستقبل میں اسے(iOS) نظام کے لیے بھی تیار کر دیا جائے گا۔

اس لائبریری میں موجود کتابوں میں ان تمام اعتراضات کے جوابات موجود ہیں کہ جو وقتا فوقتا مذہب حقہ پہ کیے جاتے ہیں اس لائبریری کے حصول کے لیے مندرجہ ذیل لنک کو استعمال کیا جا سکتا ہے:

https://play.google.com/store/apps/details?id=turath.alanbiaa.app.almarjea_alakaede
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: