روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے کلیۃ الدراسات الانسانیۃ کا نام تبدیل کر کے کلیۃ الکفیل رکھ دیا گیا ہے......

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی طرف سے قائم کیے گئے کالج کلیۃ الدراسات الانسانیہ کا اب رسمی طور پر نام کلیۃ الکیفل رکھ دیا گیا ہے اور ہائر ایجوکیشن کی وزارت سے اس کا قانونی نوٹیفیکیشن بھی لے لیا گیا ہے۔

واضح رہے یہ کالج گزشتہ کئی سالوں سے طلاب کو زیور تعلیم سے آراستہ کر رہا ہے اور اس میں مندرجہ ذیل شعبے کام کر رہے ہیں:


1- ڈیںیکل میڈیکل سیکشن.
2- فارمیسی سیکشن .
3- میڈیکل لیبارٹری سیکشن.
4-کمپیوٹر انجینئرنگ سیکشن.
5- قانون.
6- میڈیا سیکشن.
7-دین و شریعت سیکشن.
8- دینی سیاحت.
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: