موصل کے آر پی ڈیز میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے امدادی سامان کی تقسیم......

موصل سے تعلق رکھنے والے آر پی ڈیز کا ایک کیمپ تل أم الجرابيع کے علاقہ میں بھی قائم ہے کہ جہاں رہنے والے بہت سی ضروریات زندگی سے محروم ہیں اور مشکل ترین زندگی گزار رہے ہیں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام نے ان آر پی ڈیز کی مشکلات کو کسی حد تک کم کرنے کے لیے تل أم الجرابيع کے کیمپ میں مقیم افراد میں وسیع پیمانے پر امدادی سامان تقسیم کیا ہے اور ان کے گھر لوٹنے تک ہر ممکن تعاون اور امداد کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: