تصویری رپورٹ: زائرین کی خدمت میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے خدام سر گرم عمل......

ہر شب جمعہ لاکھوں زائرین کربلا آکر امام حسین علیہ السلام اور ان کے بھائی حضرت عباس علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زیارت کا شرف حاصل کرتے ہیں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کا ادارہ ہر شب جمعہ زائرین کے استقبال اور انہیں خدمات مہیا کرنے کے لیے وسیع پیمانے پہ اقدامات کرتا ہے اور روضہ مبارک کے خدام بڑھ چڑھ کر زائرین کی خدمت میں سرگرم عمل نظر آتے ہیں زیرِ نظر تصاویر میں اس شب جمعہ آنے والے زائرین اور ان کے لیے کیے گئے انتظامات کی چند جھلکیاں آپ بھی دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: