ایپ’’انا معکم‘‘ کے ذریعے پیدل کربلا آنے والے اپنا نام درج کریں.....

مزید اپ ڈیٹ کے ساتھ ایپ’’ انا معکم‘‘ (میں آپ کے ساتھ ہوں) الکفیل نیٹ ورک کی ویب سائٹ اور گوگل پلے سٹور سے اپنے موبائل میں ڈاؤنلوڈ کریں اور کربلا پیدل آتے ہوئے اپنا نام درج کریں یا راستے کی کوئی تصویر یا ویڈیو یا اپنا کوئی پیغام اپلوڈ کریں تاکہ اس کے ذریعے دنیا میں کروڑوں لوگوں کے اس جلوس اور عشق حسین ؑ میں سینکڑوں کلو میٹر پیدل کربلا آنے والوں کو بھر پور میڈیا کوریج مل سکے۔

اس ایپ کے لیے درج ذیل لنکس استعمال کیے جا سکتے ہیں:

https://play.google.com/store/apps/details?id=alkaefel.net.anh


https://itunes.apple.com/us/app/ana-m-km/id1172405052?mt=8
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: