بغداد عالمی نمائش میں الجود برائے زرعی ٹیکنالوجی کی مصنوعات نظروں کا مرکز بنی ہوئی ہیں.....

بغداد میں جاری عالمی نمائش(معرض بغداد الدولی) میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی کمپنی’’شرکۃ الجود لٹیکنالوجی الزراعۃ‘‘ کی زرعی مصنوعات لوگوں کی نظروں کا مرکز بنی ہوئی ہیں اور مقامی سطح پر تیار کردہ مصنوعات کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

الجود برائے جدید زرعی ٹیکنالوجی نے زراعت کے شعبے میں حیوانی و نباتاتی پیداوار کو بڑھانے کے لیے بہت سی مصنوعات تیار کی ہیں جو عالمی معیار کے مطابق ہے اس سلسلہ میں مذکورہ کمپنی کو غیر ملکی ماہرین کا تعاون بھی حاصل ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: