بصرہ اور ذی قار سے کربلا کی جانب آنے والے ملینز مارچ کے روح پرور مناظر.....

امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے احیاء کے لیے دسیوں لاکھ زائرین کربلا کی جانب پیدل آرہے ہیں یہ حسینی قافلہ اس وقت بصرہ اور ذی قار سے گزر رہا ہے اور جیسے جیسے یہ آگے بڑھ رہا ہے اس میں مزید لوگ شامل ہوتے جا رہے ہیں۔

زائرین کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر جگہ مواکب نظر آرہے ہیں کہ جہاں زائرین کو کھانے پینے، رہائش و آرام اور طبی خدمات مہیا کی جارہی ہیں۔

عشق حسینی کے اس قافلہ کے چند روح پرور مناظر الکفیل نیٹ ورک کے فوٹو گرافروں نے ہمیں ارسال کیے ہیں کہ جنہیں آپ بھی ذیل میں دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: