اربعین امام حسین (ع) کی مناسبت سے اس ویب سائٹ کی فوٹو لائبریری کی نئی ڈیزائننگ اور اپ ڈیٹ ......

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی رسمی ویب سائٹ الکفیل انٹر نیشنل نیٹ ورک کی فوٹو لائبریری کو اربعین امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے نئے ڈیزائن میں ڈھال دیا گیا ہے اور متعدد اپ ڈیٹس اور نئی ٹیکنالوجی کے استعمال کی بدولت فوٹو لائبریری اسلامی شعائر اور خاص طور پر شعائر حسینی کی امتیازی ترجمان بن گئی ہے۔

نئی پروگرامنگ کے بعد کم سے کم وقت میں اور تیزی کے ساتھ لائبریری کے صفحات کا مشاہدہ اور ڈاؤنلوڈ ممکن ہو گیا ہے اور اس کا ہر یونٹ عالمی معیار کی الیکٹرانک فوٹو لائبریریوں کی برابری کر رہا ہے۔

فوٹو لائبریری میں جانے کے لیے اس لنک کو استعمال کیا جا سکتا ہے:

https://alkafeel.net/photos/lang-ur
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: