تراث انبیاء انسٹی ٹیوٹ نے زائرین کی رہنمائی کیلیئے سینکڑوں بوسٹر آویزاں کر دیے

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے تراث انبیاء آن لائن انسٹی ٹیوث برائے حوزوی تعلیم نے زائرین اربعین کے راستوں میں سینکڑوں بوسٹر آویزاں کیے ہیں جن پر اعلی دینی قیادت کا زائرین اربعین کے لیے پیغام، زائرین سے متعلقہ شرعی مسائل، زائرین کی رہنمائی اور مدد کے لیے ثقافتی گزارشات، اربعین کے بارے میں احادیث اور عقائدی و اخلاقی اقوال، اور عمومی معلومات کو درج کیا گیا ہے۔ یہ پوسٹر عربی، فارسی اور انگلش زبان میں لکھے ہوئے ہیں۔

اسی طرح انسٹی ٹیوٹ ہزاروں دینی و ثقافتی پمفلٹز اور کتابیں بھی زائرین میں تقسیم کر رہا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: