راہ بہشت کا ایک منظر: زائرین عراق کا اور عراق امام حسین (ع) کا شکریہ ادا کرتا ہے

عراق کی شان امام حسین(ع) کی بدولت ہے اور زائرین کی خدمت اہل عراق کا فخر ہے زائرین ان خدمات پہ عراق کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نظر آتے ہیں لیکن اہل عراق کا کہنا ہے کہ ہم کو امام حسین علیہ السلام کی طرف سے زائرین کی خدمت کے لیے منتخب کیا گیا ہے اورحقیقت میں یہ خدمت و مہمان نوازی امام حسین علیہ السلام کی طرف سے ہے۔

عراق کی یہ خوش قسمتی ہے کہ اس کی مٹی میں بہت سے انبیاء علیھم السلام اور آئمہ اطہار علیھم السلام کے اجساد دفن ہیں لیکن امام حسین علیہ السلام کی وجہ سے عراق کو جو حیثیت حاصل ہوئی ہے وہ بے مثل و بے مثال ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: