منشیات کے نقصانات سے آگاہی کے لیے العمید یونیورسٹی میں کانفرنس کا انعقاد.....

کربلا کے محکمہ انسداد منشیات کے تعاون سے العمید یونیورسٹی میں منشیات کے نقصانات اور خطرات کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا کہ جس میں طلاب اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس کانفرنس سے العمید یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر جاسم مرزوقی، محکمہ انسداد منشیات کے نائب انچارج حسین جعاز اور پروفیسر احمد یعقوب نے منشیات کی تباہ کاریوں کے حوالے سے گفتگو کی۔

اور آخر میں طلاب نے مقررین سے اس سلسلہ میں سوالات کیے اور منشیات کی لعنت سے بچنے اور دوسروں کو بچانے کے طریقہ کار کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: