الفرقان رسالہ کے نئے دو شماروں کی اشاعت.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے شائع ہونے والے رسالہ ’’الفرقان‘‘ کا دسواں اور گیارھواں شمارہ شائع ہو گیا ہے اور مختص کردہ مراکز میں اس وقت دستیاب ہے۔

ان دونوں شماروں میں قرآنی علوم اور تعلیمات پر مشتمل دسیوں مضامین موجود ہیں اور اس کے علاوہ قرآن انسٹی ٹیوٹ کی مختلف سر گرمیوں کا بھی اس میں ذکر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ قرآن انسٹی ٹیوٹ کے پرنسپل شیخ جواد نصراوی اور روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی شرعی علامہ سید احمد صافی(دام عزہ) قرآنی تعلیمات کے فروغ کے لیے ہر ممکن وسائل استعمال کر رہے ہیں تا کہ مومنین اور خاص طور پر نئی نسل کو قرآنی علوم سے آراستہ و پیراستہ کیا جا سکے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: