شھداءِ دفاعِ کفائی کے لیےاعلیٰ دینی قیادت کے ہاتھ سے لکھا ہوا وثیقہ.....

الکفیل انٹر نیشنل نیٹ ورک نے وہ وثیقہ حاصل کر لیا ہے کہ جو اعلی دینی قیادت حضرت آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی دام ظلہ الوارف نے شھداءِ دفاعِ کفائی اور ان کے پسماندگان کے حوالے سے اپنے ہاتھ سے لکھا ہے اور اس پر اپنی ذاتی خاص مہر بھی لگائی ہے۔

اس وثیقہ میں اعلیٰ دینی قیادت نے فرمایا ہے کہ بے شک شھداءِ دفاعِ کفائی کا ہم سب پر بہت بڑا حق ہے اور انہیں ایسی بلند منزلت حاصل ہے کہ جو ہمیشہ باقی رہے گی اللہ سے میری دعا ہے کہ وہ ان شھداء کو انصار امام حسین علیہ السلام میں محشور فرمائے۔

بسم الله الرحمن الرحيم

" إن لشهداء الدفاع الكفائي حقاً عظيماً علينا جميعاً ومنزلة رفيعة يُغبَطون عليها ، أسأل الله تعالى أن يحشرهم مع أنصار الحسين (عليه السلام)" .

____________________________________________السيد علي الحسيني السيستاني
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: