الکفیل میوزیم کے ارکان بغداد میں قائم نیچرل ہیسٹری میوزیم میں.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے الکفیل میوزیم کے ارکان نے آج بغداد میں قائم نیچرل ہیسٹری میوزیم کا دورہ کیا اور یہاں موجود نوادرات کی حفاظت اور نمائش کے لیے پیش کیے جانے کے طریقہ کار کو قریب سے دیکھا اور میوزیم کے ارکان سے اس سلسلہ میں تبادلہ خیال کیا۔

وفد کے پہنچنے پر میوزیم کے جیالوجی سیکشن کے انچارج ڈاکٹر عقیل زبیدی نے ان کا استقبال کیا اور دورے کے دوران میوزیم کے طریقہ کار کے حوالے سے وفد کو بریفنگ دی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: