مقامی سطح پر تیار شدہ الجود کمپنی کا طبی مائع صابن عراقی مارکیٹ میں ہر برینڈ کا مقابلہ کر رہا ہے...

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی الجود کمپنی نے حال ہی میں جراثیم کش مائع صابن تیار کیا ہے کہ بازار میں الکفیل انٹی بیکٹیریا لیکوڈ سوپ کے نام سے دستیاب ہے۔
مقامی سطح پر تیار ہونے والا یہ مائع صابن اپنی بہترین کوالٹی کے سبب عراقی مارکیٹ میں موجود اس قسم کی دیگر برینڈڈ مصنوعات کا ابھی سے خوب مقابلہ کر رہا ہے اور اس کی مانگ میں کافی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
اس صابون کی چند خصوصیات درج ذیل ہیں:
1- اس مائع صابن کو بین الاقوامی صحت عامہ کی لیبارٹریوں میں جانچا گیا ہے اور وہاں اس کے نتائج کافی حوصلہ افزاء اور مثبت آئے ہیں۔
2 - اس کی خوبصورت خوشبو اسے باقیوں سے منفرد بناتی ہے.
3. اس میں بیکٹیریا کو جڑوں سے اکھاڑ پھیکنے کی مضبوط صلاحیت ہے.
4 - اس کا استعمال ہاتھوں کی نرم وملائم بناتا ہے.
5- اس میں کسی بھی قسم کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے.
6. یہ ماحول دوست عناصر پر مشتمل ہے.
7. یہ طبی استعمال کے علاوہ گھریلو استعمال کے بھی یکساں مفید ہے.
8. اس کا استعمال دیر تک جراثیم سے محفوظ رکھتا ہے.
9. مناسب سائز اور مناسب قیمت.
لیموں، صنوبر، اور سٹابری کی خوشبو پر مشتمل 500ملی لیٹر کی بوتل میں یہ صابن تین اقسام میں دستیاب ہے۔
الجود کمپنی کی مصنوعات کے بارے کے لیے مندجہ ذیل نمبروں یا پتا پہ رابطہ کیا جا سکتا ہے: (07801930125) یا (07801035422)
مركز التسويق المباشر للشركة على طريق كربلاء النجف مقابل عامود (1145).
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: