امام باقر(ع) اور امام علی نقی(ع) کے جشن میلاد کی مناسبت سے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں محفل مشاعرہ.....

امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے شعائر و حسینی انجمنوں کے سیکشن کی طرف سے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف شعراء نے امام محمد باقر علیہ السلام اور امام علی نقی علیہ السلام کے حضور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیا۔

اس محفل مشاعرہ میں زیادہ تر شعراء نے عراق کے مقامی عربی لحجہ میں اشعار پڑھے اور حاضرین سے داد تحسین وصول کی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: