ربیع الشھادۃ ثقافتی سیمینار کی انتظامیہ نے تحقیقی مقالات کے وصول کرنے کی مدت میں توسیع کر دی ہے.....

امام حسین(ع) اور حضرت عباس علیہ السلام کے روضہ مبارک کی طرف سے منعقد ہونے والے چودھویں سالانہ ربیع الشھادۃ ثقافتی سیمینار کی انتظامیہ نے تحقیقی مقالات کے وصول کرنے کی تاریخ میں تمدید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ اعلان کردہ تاریخ کی بجائے انتظامیہ 10 رجب 1439ھ تک تحقیقی مقالات کو وصول کرے گی اور جو احباب بھی اپنا مقالہ بھیجنا چاہتے ہیں وہ مذکورہ تاریخ تک اس ای میل پہ ارسال کر سکتے ہیں:rabee@alkafeel.net) almaaref@alkafeel.net ) (inahj.org@gmail.com).
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: