ربیع الشھادۃ سیمینار کے ضمن میں منعقد ہونے والی آٹھویں سالانہ خواتین کی کانفرنس کی اختتامی تقریب.....

بروز اتوار 5 شعبان 1439ھ بمطابق 22 اپریل 2018ء کو ربیع الشھادۃ سیمینار کے ضمن میں منعقد ہونے والی آٹھویں سالانہ خواتین کی کانفرنس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جس میں دسیوں ممالک سے تعلق رکھنے والی خواتین سکالرز نے شرکت کی۔

اختتامی تقریب سے غیر ملکی مہمانوں کی نمائندگی کرتے ہوئے لبنان سے تعلق رکھنے والی زینا الجانودی، زينا الجانودي من لبنان، ایران میں قائم اتحاد النساء کی سربراہ ڈاکٹر طوبی کرمانی، کانفرنس کی انتظامی کمیٹی کی صدر اور مدارس الكفيل الدينيّة کی پرنسپل محترمہ بشرى كناني اور روضہ مبارک کے متولی شرعی کی اہلیہ نے خطاب کیا اور خواتین کی اس کامیاب کانفرنس کے اغراض ومقاصد اور فوائد کے حوالے سے گفتگو کی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: