شوگر کے پرانے مریضوں کے زخموں اور قدموں کے پھٹنے کا علاج صرف الکفیل ہسپتال میں.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے الکفیل ہسپتال میں شوگر کے پرانے مریضوں کے زخموں اور قدموں کے پھٹنے کا جدید طبی ادویہ اور طریقہ کار کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے کہ جس کے اب تک بہترین نتائج سامنے آئے ہیں۔

اس علاج کے لیے الکفیل ہسپتال کے ماہرین ایک خاص دوا کو استعمال کر رہے ہیں کہ جو نا صرف شوگر کے پرانے مریضوں بلکہ دیگر افراد کے پرانے زخموں، پھوڑے پھنسیوں اور جسم کے جھلس جانے والے حصوں کے فوری علاج میں بھی نہایت مفید ہے۔

الکفیل ہسپتال کے بارے میں جاننے کے لیے مندرجہ ذیل فون نمبرز اور ویب سائٹ سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:

www.kh.iq

(07602344444)

(07602329999).
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: