کتاب تراجم الرجال کی پہلی جلد کی اشاعت......

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے معارف اسلامی و انسانی سیکشن نے حوزہ علمیہ نجف اشرف کے معروف استاد علامہ سید احمد حسینی اشکوری کی لکھی ہوئی کتاب تراجم الرجال کی پہلی جلد شائع کر دی ہے۔

یہ کتاب چار جلدوں پر مشتمل ہے اور اس میں مؤلف نے ماضی میں گرزے ہوئے ہزاروں افراد کی سیرت کو مختصر انداز میں بیان کیا ہے اور ان کے بارے میں اپنے نظریہ کا ذکر کیا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: