تصویری رپورٹ: روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے طلائی ایوان پر سونے کی پلیٹوں کی تنصیب کا آغاز...

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینرنگ پروجیکٹس سیکشن کے چیف انجینئر ضیاء مجید صائغ نے بتایا ہے کہ روضہ مبارک کے طلائی ایوان کی دیواروں پر از سر نو سونے کی پلیٹوں کی تنصیب کا آغاز کر دیا گیا اور اس سے پہلے پرانی طلائی پلیٹوں کو ہٹا کر دیواروں کی ہر ممکن طریقہ سے جدید بنیادوں پر مینٹینس کی گئی اور اس کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا۔

سونے کی چوکور پلیٹوں کی تنصیب کے کچھ مناظر آپ بھی زیرِ نظر تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: