روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں خواتین کے لیے درس اخلاق اور مجالس وعظ و نصیحت کا انعقاد.....

ماہ رمضان کے دوران روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے دین امور کے سیکشن کی طرف سے ہر روز خواتین کے لیے درس اخلاق اور مجالس وعظ و نصیحت کا انعقاد ہو رہا ہے کہ جس میں زائرات اور مقامی خواتین کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔

اس مجلس سے خطیب دینی و اخلاقی موضوع پر خطاب کرتا ہے جس کے بعد سوال و جواب کی نشست شروع ہو جاتی ہے جس میں زائرات مذہبی سکالر سے شرعی امور کے بارے میں سوالات کرتی ہیں اور پھر تمام خواتین اس کے جواب سے استفادہ کرتی ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: