روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے کولنگ سسٹم کی مینٹینس.....

گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ہر حصے میں کولنگ اور ائیر کنڈیشننگ کی ضروریات بھی بڑھتی جا رہی ہیں روضہ مبارک کے انجینرنگ مینٹینس سیکشن نے کسی بھی خلل سے فوری طور پر نمٹنے اور مسلسل کولنگ فراہم کرنے کے لیے مرکزی کولنگ سسٹم کی نا صرف نئے سرے سے مینٹینس کا کام مکمل کیا ہے بلکہ کچھ اضافی یونٹس بھی نصب کیے ہیں تا کہ کسی بھی وقت کولنگ کا نظام متاثر نہ ہو۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: