صرف الکفیل نیٹ ورک کے کیمرہ سے دنیا کے سب سے بڑے جلوس عزاء ’’ركضة طويريج ‘‘ کی نادر اور تازہ ترین تصاویر

دنیا کے سب سے بڑے جلوس عزاء ’’ركضة طويريج ‘‘ کی اہمیت کے پیش نظر الکفیل انٹرنیشنل نیٹ ورک کے دسیوں فوٹو گرافرز اس عاشورائی جلوس کے پورے راستے میں کھڑے ان نادر مناظر کو عدسے کی آنکھ سے محفوظ کر رہے ہیں اور الکفیل انٹرنیشنل نیٹ ورک کے ذریعے پوری دنیا میں نشر کر رہے ہیں۔

آپ بھی اس لنک کے ذریعے دنیا کے سب سے بڑے جلوس عزاء کی تازہ ترین سینکڑوں تصاویر دیکھ سکتے ہیں:

https://alkafeel.net/photos/lang-ur
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: