بصرہ سے کربلا تک جاری مراسیمِ اربعین اور مشی کو براہِ راست نشر کرنے کیلئے تمام میڈیا ہاؤسز بلا معاوضہ فریکوئنسی حاصل کر سکتے ہیں

زیارت اربعین کے لیے کربلا پیدل آنے والے لاکھوں مومنین کے قافلہ کی اعلی کوالٹی پر مشتمل براہ راست نشریات کو ہر میڈیا ہاؤس بغیر لوگو کے اپنے ادارے کی طرف سے نشر کر سکتا ہے اور اس کے لیے تمام میڈیا ہاؤس روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے فکر و ثقافت سیکشن کے تحت کام کرنے والے الکفیل پروڈکشن سنٹر کی فراہم کردہ فریکوئنسی کو بلا معاوضہ حاصل کرسکتے ہیں کربلا آنے والے تمام راستوں اور کربلا میں جاری مراسیمِ اربعین اور عزاداری کو براہ راست نشر کرنے کے لیے کوئی بھی میڈیا ہاؤس مندرجہ ذیل فریکونسی اور کوڈز وغیرہ سے استفادہ کر سکتا ہے:

E3B at 3.1 °E

Down:11595.9 H

SR:2500

DVBS2

8PSK

FEC:3/4

HD/MPEH-4

فیس بک پر مراسیمِ اربعین اور کربلا کے مقدس روضوں کی براہ راست نشریات مندرجہ ذیل لنک کے ذریعے دیکھی جا سکتی ہیں:

https://www.facebook.com/alkafeel.for.artistic.production/

یو ٹیوب پر مراسیمِ اربعین اور کربلا کے مقدس روضوں کی براہ راست نشریات مندرجہ ذیل لنک کے ذریعے دیکھی جا سکتی ہیں:

https://www.youtube.com/channel/UCy0MMgRho_O8jxiIj46qMxw
مزید معلومات کے لیے مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:

009647732407567

009647706007187

واضح رہے بصرہ سمیت دیگر تمام دور دراز کے علاقوں سے زائرین گزشتہ چند دنوں سے کربلا کی جانب چل پڑیں ہیں اور راستہ میں ہر علاقے کے مومنین اس قافلے میں شامل ہوتے جا رہے ہیں اور اس وقت کربلا کی جانب پیدل آنے والوں کی تعداد دسیوں لاکھ ہو چکی ہے اور آنے والے دنوں میں اس میں مزید اضافہ ہو گا۔ جبکہ پورے راستہ میں زائرین کو ہر طرح کی خدمات فراہم کرنے کے لیے بہت زیادہ انتظامات بھی کیے گئے ہیں
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: