امام حسین اور حضرت عباس کے شعائر و حسینی انجمنوں کے سیکشن نے اربعین کے موقع پر زنجیر زنی کے جلوسوں کا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا

تمام مناسبات اور اربعین امام حسین(ع) کے موقع پہ کربلا میں نکالے جانے والے ماتمی جلوسوں کی تنظیم اور جلوس کے نکالنے کے وقت کی تعیین امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے شعائر و حسینی انجمنوں کے سیکشن کی طرف سے کی جاتی ہے تاکہ مکمل نظم و ضبط کے ساتھ تمام ماتمی جلوس برآمد سکیں۔

مذکورہ سیکشن نے اربعین امام حسین(ع) کے موقع پر عراق کے تمام صوبوں کی انجمنوں کے لئے کربلا میں برآمد ہونے والے زنجیر زنی کے جلوسوں کے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا جو درج ذیل ہے:

16صفر1440هـ
1صوبہ ناصرية کی انجمنیںدن 7 بجے سےدن 9 بجے تک
2صوبہ بغداد کی انجمنیںدن 9 بجے سےدن 11 بجے تک
3صوبہ النجف کی انجمنیںدن 1 بجے سےدن 2 بجے تک
4صوبہ الديوانية کی انجمنیںدن 2 بجے سےدن 4 بجے تک
5صوبہ ميسان کی انجمنیںشام 4 بجے سےشام 5:30 بجے تک
6كاظمية مقدسة کی انجمنیںرات 7 بجے سےرات 8 بجے تک
7صوبہ ديالى کی انجمنیںرات 8 بجے سےالى الساعة 10 بجے تک



17صفر1439هـ
1صوبہ بصرة کی انجمنیںدن 7 بجے سےدن 9 بجے تک
2صوبہ بابل کی انجمنیںدن 9 بجے سےدن 11 بجے تک
3صوبہ واسط کی انجمنیںدن 1 بجے سےدن 3 بجے تک
4صوبہ كركوك اور صوبہ نينوى کی انجمنیںدن 3 بجے سےدن 4 بجے تک
5صوبہ صلاح الدين کی انجمنیںشام 4 بجے سےشام 5:30 بجے تک
6صوبہ سماوه کی انجمنیںرات 7 بجے سےرات 8 بجے تک
7صوبہ ناصرية کی انجمنیںرات 8 بجے سےرات 10 بجے تک


یہ بات واضح رہے کہ مذکورہ بالا وقت میں جلوس کا روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کے باب القبلہ والی طرف کے بیرونی گیٹ پہ پہنچنا ضروری ہے
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: