روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے اعلی سطحی وفد کی اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم (دام ظلّه) سے ملاقات

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے اعلی سطحی وفد نے اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم (دام ظلّه) سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کے آیت اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم (دام ظلّه) نے روضہ مبارک کے خدام اور زائرین کی مختلف امور میں رہنمائی فرماتے ہوئے انہیں دینی و دنیاوی امور میں دیانت، امانت اور اخلاص پر قائم رہنے کی نصیحت فرمائی تاکہ دنیا کے سامنے اھل بیت علیہم السلام کے ماننے والوں کی روشن اور مثالی تصویر پیش کی جا سکے۔

ملاقات کے اختتام پر آیت اللہ العظمی سید حکیم (دام ظلّه) نے وفد اور تمام مومنین کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی ان عظیم کاموں میں ان کی مدد ونصرت فرمائے اور تمام مومنین کو دنیا وآخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: