تصویری رپورٹ:روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے خدام کی طرف سے حضرت زینب(ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے دمشق میں ایام سوگ کی تیاریاں

حضرت زینب(ع) کا یوم شہادت منانے کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے خدام کی بڑی تعداد ان دنوں دمشق میں موجود ہے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے خدام حضرت زینب(ع) کے حرم میں جہاں دیگر خدمات سرانجام دے رہے ہیں وہاں انھوں نے یوم شہادت کے قریب آتے ہی ہر طرف سیاہ چادرے اور سیاہ علم نصب کر دیے ہیں اور جگہ جگہ حضرت زینب(ع) کی شہادت کے حوالے سے تعزیتی بینر نصب کر دیے ہیں۔

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے خدام کی طرف سے حضرت زینب(ع) کا یوم شہادت منانے کے لیے کی جانے والی تیاریوں کو زیر نظر تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: