تصویری رپورٹ: امام زمانہ(عج) کے جشن میلاد کی مناسبت سے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی تزیین و آرائش

پندرہ شعبان کے قریب آتے ہی روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے خدام نے امام زمانہ(عج) کا جشن میلاد منانے کے لیے روضہ مبارک کو اندر اور باہر سے بینروں، پھولوں اور پودوں کے ساتھ سجا دیا ہے۔

اس وقت روضہ مبارک کا ہر حصہ امام زمانہ(عج) کے جشن میلاد کی مبارک باد دیتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔

ذیل میں موجود تصاویر میں آپ روضہ مبارک کی تزیین و آرائش کے چند مناظر دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: