الجود کمپنی کا تیار کردہ میڈیکل الکوحل اپنی بہترین کمپوزیشن کی بدولت جراثیم سے دیرپا تحفظ فراہم کرتا ہے اورعام اور طبی استعمال کے لیے موضوع ترین ہے

الجود کمپنی فار ماڈرن ایگریکلچر اینڈ انڈسٹریل ٹیکنالوجی نے’’ نقاء الکفیل میڈیکل الکوحل 70%‘‘ کے نام سے ایک نئی پروڈکٹ پیش کی ہے۔ یہ میڈیکل پروڈکٹ بین الاقوامی معیار کے مطابق ہے اور اسے تمام طبی اور لیبارٹری ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد متعارف کروایا گیا ہے۔

’’ نقاء الکفیل میڈیکل الکوحل 70%‘‘ ایک انتہائی موثر جراثیم کش سلوشن ہے۔ یہ سلوشن اپنے اعلی معیار اور بہترین نتائج کی وجہ سے عراق کے صحت اور صنعت سے منسلک اداروں اور گھروں کی بنیادی ضرورت بن چکا ہے۔

یہ میڈیکل پراڈکٹ درج ذیل خصوصیات کی حامل ہے۔

اپنی بہترین کمپوزیشن کی بدولت زخموں کو جراثیم سے پاک کرنے کے لئے بہترین ہے۔

ہر طرح کی جلد کے لیے مناسب ہے۔

جلد پر استعمال کے بعد کسی طرح کی جلن اور الرجی کا باعث نہیں بنتی۔ خراشوں اور زخموں کو خراب ہونے سے بچاتی ہے۔

یہ جراثیم کش کے طور پر استعمال ہو سکتی ہے۔

یہ میڈیکل پراڈکٹ عراق کی وزارت صحت اور بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کی گئی ہے اور کوالٹی کنٹرول کے تمام معیارات پر پورا اترتی ہے۔

یہ مارکیٹ میں انتہائی مناسب قیمت پر آسانی سے دستیاب ہے۔

اپنی خاص ترکیب کی بدولت جراثیم سے دیرپا تحفظ فراہم کرتی ہے۔

یہ طبی آلات کو جراثیم سے پاک کرنے کے لئے بھی موثر ہے۔

بیکٹیریا کا خاتمہ کرتی ہے اور انہیں پھیلنے سے روکتی ہے۔

یہ پروڈکٹ مقامی طور پر کربلا کے فیکٹری آؤٹ لٹ اور بیرون ملک بھی دستیاب ہے۔
الجود کمپنی کی مصنوعات کے بارے میں جاننے کے لیے مندرجہ ذیل فون نمبرز یا پتہ یا ویب سائٹس پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:
(‎(07801930125
(‎(07801035422
مركز التسويق المباشر للشركة على طريق كربلاء/ النجف مقابل عامود (1145)۔
(info@aljoud-intaj.iq) (www.aljoud-intaj.iq)۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: