الکفیل ہسپتال نے ان وائٹرو فرٹیلائزیشن (IVF) آپریشن کی فیس میں کمی کا اعلان کیا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے الکفیل ہسپتال کے سینٹر فاران فرٹیلٹی اینڈ ان وائٹرو فرٹیلائزیشن (IVF) نے ان وائٹرو فرٹیلائزیشن آپریشن کی فیس میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق (IVF) آپریشن کی فیس (3.500.000) عراقی دینار سے کم کرکے (2.000.000) عراقی دینار کردی گئی ہے۔ یہ مرکز جدید ترین طبی سہولیات اور شعبہ کے ماہرترین معالجین اور سرجنز اور پروفیشنل سٹاف پر مشتمل ہے۔

مزید معلومات کے لئے درج ذیل نمبروں پر صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک رابطہ کیا جاسکتا ہے:

(07602344444) ـ (07602329999) ـ (07730622230)

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے ہے کہ اکلفیل ہسپتال میں اس مرکز نے اپنے قیام سے لے کر کر اب تک بہت زیادہ زیادہ کامیابیاں حاصل کی ہیں جس کی بنیادی وجہ مرکز میں جدید ترین طبی سہولیات، قابل ترین ماہرین اور پروفیشنل نرسری سٹاف ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: