کاروان ساقی کا ماہ شوال میں عمرہ اور زیارت کے خواہشمند حضرات کے لیے نئے پیکج کا اعلان

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے زیر انتظام کام کرنے والے (قافلة الساقی) نے ماہ شوال میں عمرہ مفردہ، زیارت قبر نبی(ص)، زیارت جنت البقیع اور مکہ و مدینہ میں دیگر مقامات مقدسہ کی زیارت کروانے کے لیے ایک نئے پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ اس مقدس سفر کے دوران زائرین کرام کو رہائش، طعام اور ٹرانسپورٹ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ یہ پیکیج درج زیل مراعات پر مشتمل ہے۔

ویزا

آرام دہ ٹرانسپورٹ کی سہولت

طعام: ناشتہ، دوپہر کا کھانا اور رات کا کھانا

مکہ المکرمہ ( 6 راتیں) اور مدینۃ المنورہ ( 4 راتیں) کے بہترین ہوٹلز میں قیام

مزید تفصیلات کے لیے مندرجہ ذیل ایڈریس یا فون نمبرز پہ رابطہ کیا جا سکتا ہے:

الفَرعُ الأوَّل / باب بَغداد - فُندُق الجَزيرة سابقاً- قُرب نُقطَة القَمر.
الفَرعُ الثَاني / باب قِبلَة مَرقَد المَولى أبي الفَضل العَبّاس(عليهِ السَلام).


9647602326779

9647801952463
9647602327074
9647602420994
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: