تصویری رپورٹ:ماہ رمضان کی تیسری شب جمعہ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں زائرین کا نہ تھمنے والا رش

بروز جمعرات 17رمضان المبارک کو ظہر کے بعد سے زائرین کی کربلا آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا رمضان کے بابرکت مہینہ کی شب جمعہ میں امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے روضہ مبارک میں حاضری کا شرف حاصل کرنے والے جوق در جوق مقدس روضوں میں آ رہے تھے مغرب کے وقت دونوں روضوں، ما بین الحرمین اور اس کے گرد ونواح میں زائرین کا جمع غفیر نظر آ رہا تھا اور ساری رات زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری رہا۔

شب جمعہ کے اس پرنور اجتماع کے چند مناظر آپ بھی زیر نظر تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: