کاروان ساقی کی طرف سے ایران میں موجود مقامات مقدسہ کی زیارت کے لیے سستے پیکیج کا اعلان

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے دینی سیاحت و سرمایہ کاری سیکشن نے ایران میں موجود مقامات مقدسہ کی زیارت کے لیے ایک سستے پیکیج کا اعلان کیا ہے جس میں 14روزہ بائے روڈ سفر کے دوران مشہد میں 6راتیں اور قم میں 4راتیں قیام کیا جائے گا۔

اس پیکچ کے تحت ہر زائر سے260,000 عراقی دینار وصول کیے جائيں گے اور ویزہ، ٹرانسپورٹ اور قیام کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

مزید معلومات اور بکنک کے لیے مندرجہ ذیل پتا اور فون نمبرز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:

الفرع الاول / باب بغداد / 07602283026---07801952463
الفرع الثاني / مقابل باب قبلة المولى ابي الفضل العباس ( عليه السلام ) / 07602327074
الفرع الثالث / حي الحر – مركز الكفيل للبيع المباشر 2 / 07602420994
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: