تمام مناسبات اور اربعین امام حسین(ع) کے موقع پہ کربلا میں نکالے جانے والے ماتمی جلوسوں کی تنظیم اور جلوس کے نکالنے کے وقت کی تعیین امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے شعائر و حسینی انجمنوں کے سیکشن کی طرف سے کی جاتی ہے تاکہ مکمل نظم و ضبط کے ساتھ تمام ماتمی جلوس برآمد ہو سکیں۔
مذکورہ سیکشن نے اربعین امام حسین(ع) کے موقع پر عراق کے تمام صوبوں کی انجمنوں کے لئے کربلا میں برآمد ہونے والے زنجیر زنی کے جلوسوں کے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا جو درج ذیل ہے:
مذکورہ سیکشن نے اربعین امام حسین(ع) کے موقع پر عراق کے تمام صوبوں کی انجمنوں کے لئے کربلا میں برآمد ہونے والے زنجیر زنی کے جلوسوں کے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا جو درج ذیل ہے:
15 صفر و 16 صفر (1441هـ)
دخول مواكب الضعن
8: رات 11بجے سے لے کر 1بجے تک تمام غیر ملکی انجمنیں جلوس برآمد کریں گی۔
8: رات 12بجے سے لے کر 1بجے تک تمام غیر ملکی انجمنیں جلوس برآمد کریں گی۔
دخول مواكب الضعن
16صفر1440هـ | |||
1 | صوبہ ذی قار کی انجمنیں | دن 7 بجے سے | دن 9 بجے تک |
2 | صوبہ بغداد کی انجمنیں | دن 9 بجے سے | دن 11 بجے تک |
3 | صوبہ النجف کی انجمنیں | دن 1 بجے سے | دن 2 بجے تک |
4 | صوبہ قادسیة کی انجمنیں | دن 2 بجے سے | دن 4 بجے تک |
5 | صوبہ كاظمية مقدسة کی انجمنیں | شام 4 بجے سے | شام 6 بجے تک |
6 | ميسان کی انجمنیں | رات 7 بجے سے | رات 9 بجے تک |
7 | صوبہ ديالى کی انجمنیں | رات 9 بجے سے | 11 بجے تک |
8: رات 11بجے سے لے کر 1بجے تک تمام غیر ملکی انجمنیں جلوس برآمد کریں گی۔
17صفر1439هـ | |||
1 | صوبہ بصرة کی انجمنیں | دن 7 بجے سے | دن 9 بجے تک |
2 | صوبہ بابل کی انجمنیں | دن 9 بجے سے | دن 11 بجے تک |
3 | صوبہ واسط کی انجمنیں | دن 1 بجے سے | دن 3 بجے تک |
4 | صوبہ كركوك اور صوبہ نينوى کی انجمنیں | سہ پہر 3 بجے سے | شام 5 بجے تک |
5 | صوبہ مثنی کی انجمنیں | شام 7 بجے سے | شام 9 بجے تک |
6 | صوبہ صلاح الدين کی انجمنیں | رات 9 بجے سے | رات 11بجے تک |
7 | صوبہ ذی قار کی انجمنیں | رات 11 بجے سے | رات 12 بجے تک |
8: رات 12بجے سے لے کر 1بجے تک تمام غیر ملکی انجمنیں جلوس برآمد کریں گی۔
یہ بات واضح رہے کہ مذکورہ بالا وقت میں جلوس کا روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کے باب القبلہ والی طرف کے بیرونی گیٹ پہ پہنچنا ضروری ہے