روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا مضیف نے دس دن کے دوران دس لاکھ سے زیادہ افراد کا کھانا تقسیم کیا اور مزید تقسیم کر رہا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے مضیف نے تین صفر سے تیرہ صفر تک زائرین اربعین میں دس لاکھ افراد کا کھانا تقسیم کیا اور کھانے کی تقسیم کا یہ سلسلہ اب بھی دن رات مسلسل جاری ہے۔

واضح رہے تبرک و کھانے کی تقسیم کے بارے میں مذکورہ بالا خبر صرف روضہ مبارک کے اندر موجود مضیف کے بارے میں ہے اور روضہ مبارک کے کربلا کے راستوں پر قائم دیگر مضیف اور خدماتی سائٹس پر پیش کی جانے والی خدمات اور تبرک و نیاز کی تقسیم اس میں شامل نہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: