DWروضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے بارے میں کیا جاننا چاہتا ہے؟

جرمنی میں جاری بین الاقوامی فرینکفرٹ کتابی نمائش میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے سٹال کا جرمن ٹی ویDW نے دورہ کیا اور وہاں موجود روضہ مبارک کے خدام سے ملاقات کی اس ملاقات میں جسام محمد السعيدي نے میڈیا پرسنز کے سوالات کے جوابات دیے کہ جن میں مرکزي سوالات یہ تھے:

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کو فنڈز کہاں سے ملتے ہیں؟

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کو ملنے والے فنڈز کیسے خرچ کیے جاتے ہیں؟

کیا روضہ مبارک حضرت عباس(ع) عراقی حکومت کا تابع ادارہ ہے؟

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا اعلی دینی قیادت کے ساتھ کیا کوئی قانونی تعلق ہے؟
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: