امام حسن عسکری(ع) کی شہادت کی مناسبت سے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں مجالس عزاء کا انعقاد

بروزجمعرات 8ربيع الأوّل 1441هـ (6 نومبر 2019ء) کو روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے تشریفات ہال میں امام حسن عسکری (ع) کی شھادت پہ عزاداری کے قیام کے لیے ایک مجلس عزاء منعقد ہوئی کہ جس میں روضہ مبارک کے خدام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تلاوتِ قرآن مجید سے شروع ہونے والی اس مجلسِ عزاء سے السيد عدنان الموسوي نے خطاب کیا اور امام حسن عسکری علیہ السلام کے حالات زندگی کے مختلف پہلووں پہ روشنی ڈالی اور گیارھویں امام کے فضائل و مصائب بیان کیے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: