اعلی دینی قیادت: دشمن افراتفری، تخریبکاری اور داخلی لڑائی پھیلا کر اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرنے ارادہ رکھتے ہیں

اعلی دینی قیادت کے خصوصی نمائندے علامہ سید احمد صافی (دام عزہ) نے (2 ربيع الثانی 1441هـ) بمطابق (29 نومبر 2019ء) کو روضہ مبارک امام حسین(ع) میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کے دوران دوسرے خطبہ میں فرمایا:
بھائیو اور بہنو... میں سب سے پہلے آيت الله العظمى سيّد علی حسینی سيستانی (دام ظلّه الوارف) کے نجف اشرف میں قائم دفتر کی طرف سے ہم تک پہنچنے والا پیغام آپ کی خدمت میں پہنچانا چاہتا ہوں کہ جس میں انھوں نے فرمایا ہے:

......... دشمن اور اس کے کارندے افراتفری، تخریبکاری اور داخلی لڑائی پھیلا کر اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرنے، اور پھر سے ملک کو آمریت کے دور میں واپس لانے کا ارادہ رکھتے ہیں، لازمی ہے کہ ہر فرد انھیں ناکام کرنے کے لئے تعاون کرے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: