اعلی دینی قیادت: ہم سب فریقوں سے صبرو تحمل اور دانشمندی کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں

اعلی دینی قیادت کے خصوصی نمائندے علامہ شیخ عبد المہدی کربلائی (دام عزہ) نے (7 جمادى الاول 1441هـ) بمطابق (3 جنوری 2020ء) کو روضہ مبارک امام حسین(ع) میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کے دوران اعلی دینی قیادت کا بیان پڑھا جس میں گزشتہ چند روز کے واقعات کے تناظر میں اعلی دینی قیادت نے فرمایا ہے:
...... ملک بہت ہی مشکل حالات کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ہم تمام متعلقہ فریقوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ صبر و تحمل اور دانشمندی کا مظاہرہ کریں۔ ہم خدائے قادر مطلق کی بارگاہ میں دستِ دعا بلند کرتے ہیں کہ وہ عراق اور عراقی عوام کو اشرار کے شر اور فاجروں کی سازشوں سے محفوظ رکھے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: