کربلا کے دونوں حرم  داعش کے خلاف جنگ کے ہیروز کی شہادت پہ تعزیت پیش کرتے ہیں

روضہ مبارک امام حسین(ع) اور روضہ مبارک حضرت عباس(ع) بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب وحشیانہ حملے میں داعشی دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں فتح دلوانے والے ہیروز کی شہادت پہ تعزیت پیش کرتا ہے۔

روضہ مبارک امام حسین(ع) اور روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے میناروں سے متعدد بار داعشی دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں فتح دلوانے والے ہیروز کی شہادت پہ تعزیت پیش کی گئی۔

واضح رہے ان شہداء کی تشیع جنازہ کی دونوں حرموں میں خصوصی تیاریاں کی گئی ہیں اور تشیع جنازہ کو میڈیا ہاؤسز مندرجہ ذیل فریکونسی کے ذریعے بلامعاوضہ نشر کر سکتے ہیں:
‏Sat:Express _AM7 aT 40°E
‏ F :11695 V
‏SR:3200
‏DVBS2/8PSK
‏FEC:2/3
‏HD/MPEG-4

مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر کال کر سکتے ہیں: (07706054144).
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: