اعلی دینی قیادت: تعاون اور یکجہتی کی اشد ضرورت کے پیش نظر تمام فریق ذاتی مفادات پر عوامی مفادات کو ترجیح دیں

اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) کے خصوصی نمائندے علامہ سید احمد صافی (دام عزہ) نے (14 جمادى الأول 1441هـ) بمطابق (10 جنوری 2020ء) کو روضہ مبارک امام حسین (علیہ السلام) میں اعلی دینی قیادت کا بیان پڑھا جس میں انھوں نے فرمایا ہے:
بسم الله الرحمن الرحيم
آزمائشوں اور مشکلات کے ان اوقات میں تعاون اور یکجہتی کی اشد ضرورت ہے، اور یہ صرف ایسی صورت میں ہو سکتا ہے جب تمام فریق اپنے ہر قسم کے ذاتی مفادات سے دستبردار ہو کر عوامی مفادات کو ترجیح دیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: