اہم ترین خبر: الکفیل ہسپتال سے .. علامہ صافی نے بتایا ہے اعلی دینی قیادت کا آپریشن کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے

اعلی دینی قیادت کے خصوصی نمائندے علامہ سید احمد صافی نے بتایا ہے الکفیل ہسپتال میں کام کرنے والی طبی ٹیم کے مطابق اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کا آپریشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا ہے۔
خدا سے دعا ہے وہ اعلی دینی قیادت کو جلد شفا عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: