بہترین کوالٹی اورمناسب قیمت کی حامل الجود کمپنی کی تیار کردہ الٹرا ساؤنڈ جل

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی الجود کمپنی نے حال ہی میں الٹر ساؤنڈ جل تیار کی ہے کہ جو کوالٹی میں دوسرے ممالک سے لائی جانے والی جل سے کئی گنا بہتر ہے اور مقامی سطح پر تیار ہونے کی وجہ سے قیمت میں بھی سب سے زیادہ مناسب ہے یہی وجہ ہے کہ اس کی تیاری کے بعد سے ہی اس کی مانگ بڑھتی جا رہی ہے۔

الجود الٹرا ساؤنڈ جل کی کوالٹی اور نتائج کو ٹیسٹ کرنے کے لیے بین الاقومی ماہرین کو مدعو کیا گیا کہ جنہوں نے اس کی اعلی ترین کوالٹی کی تصدیق کی۔

اس کی خصوصیات یہ ہے:
- بہترین سگنل کنیکٹر ہے.
- یہ سگنل کے ضائع ہونے کا سبب نہیں بنتا ہے، مثبت نتائج حاصل کرنے میں معاون ہے۔
یہ ایک اچھا برقی موصل ہے اور واضح اوردرست اسکیننگ امیجز مہیا کرتا ہے۔
- اس کی خاص کثافت اور جاذبیت ایسی خصوصیات ہیں جو اس کی کاردگی کو بہتر کرتی ہیں۔
- اس کی کوئی خوشبو نہیں ہے۔
مریض کو راحت فراہم کرتا ہے اور جلد پر کوئی نشان یا جلن نہیں چھوڑتا ہے۔
- استعمال کے بعد فوری خشک ہو جاتا ہے اور مریض کو اسے صاف کرنے کے لئےڈٹرجنٹ یا پانی استعمال نہیں کرنا پڑتا ہے۔
- یہ مصنوع ایک اعلی قسم کے فارمولے سے تیار کی گئی ہے جو عالمی ادارہ صحت اور عراقی معیارسازی اور کوالٹی کنٹرول آرگنائزیشن کے معیارات کے مطابق ہے۔
- ماحول دوست، استعمال میں آسان اور تمام الٹراساؤنڈ ڈیوائسز کے لئے موزوں ہے۔
- ایسے کیمیائی اجزاء سے پاک ہے جو جلد پرخارش یا الرجی کا سبب بنتے ہیں۔
- جلد کی تمام اقسام کے لئے موزوں ہے۔
- اس کا فارمولا نمک اور گلیسرین سے پاک ہے، جو شبیہہ کے معیار اور مریض کے جسم پر منفی اثر ڈالتے ہیں۔
- یکساں طور پر پھیل جاتی ہے۔

- (500 ملی لیٹر) اور (5 لیٹر) کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔

واضح رہے الجود کمپنی نا صرف زرعی مصنوعات کے لیے کام کر رہی ہے بلکہ اس کمپنی کی فیکٹریوں میں طبی مصنوعات کو بھی تیار کیا جا رہا ہے۔

الجود کمپنی کی مصنوعات کے بارے میں جاننے کے لیے مندرجہ ذیل فون نمبرز یا ایڈریس پہ رابطہ کیا جا سکتا ہے:

(‎(07801930125

(‎(07801035422

زيارة مركز التسويق المباشر للشركة على طريق كربلاء/ النجف مقابل عامود (1145)







قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: