روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے منصوبے
نجف اشرف میں کورونا سے متاثرہ افراد کے علاج کے لئے کورونا ریکوری سینٹر کی تعمیر
کورونا سے متاثرہ افراد کے علاج کے لئے یہ کورونا ریکوری سینٹر امیرالمومنین علیہ السلام ہسپتال اور روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینئرنگ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے تعمیر کیا گیا۔ اس کورونا ریکوری سینٹر کی منصوبہ بندی اور تعمیر کی مکمل ذمہ داری روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینئرنگ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ کو سونپی گئی تھی۔ یہ منصوبہ نجف گورنیٹ کے محکمہ صحت کی نگرانی میں مقررہ وقت سے بھی ایک ہفتہ قبل اٹھارہ دن کی ریکارڈ مدت میں مکمل کیا گیا۔
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 1
22-04-2020
مزید